February 19, 2025 10:16 AM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے, جموں و کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں،   اِس سال اپریل تک، تین نئے فوجداری قوانین پر، پوری طرح عمل درآمد کو یقینی بنائے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے, جموں و کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں،   اِس سال اپریل تک، تین نئے فوجداری قوانین پر، پوری طرح عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ انہوں نے یہ بات جموں و کشمیر میں اِن تین نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمد سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ نئی دلّی میں کَل منعقدہ اِس میٹنگ میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بھی موجود تھے۔ جناب شاہ نے کہا کہ اِن تینوں قوانین کے تحت، انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنا...