January 16, 2025 10:19 AM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ممبئی، چنئی، کولکاتہ، بنگلورو، حیدرآباد، کوچِن اور احمد آباد ہوائی اڈّوں پر ‘Fast Track Immigration – Trusted Traveller Programme’ کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ممبئی، چنئی، کولکاتہ، بنگلورو، حیدرآباد، کوچِن اور احمد آباد ہوائی اڈّوں پر 'Fast Track Immigration - Trusted Traveller Programme' کا افتتاح کریں گے۔ یہ مسافروں کو عالمی معیار کی اِمیگریشن سہولتیں فراہم کرے گا اور اُن کے بین الاقوامی سفر کو آسان اور محفوظ بنائے گا۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق اس پروگرام کے لیے اندارج کی خاطر ftittp.mha.gov.in پورٹل پر درخواست گزاروں کو اپنی تفصیلات پُر کر کے آن لائن رجسٹریشن مکمل کرنا ہوگا اور متعلقہ دستاویز اَپلوڈ کرنی ہوں گی۔ اندراج شدہ م...