January 10, 2026 9:36 AM January 10, 2026 9:36 AM

views 4

وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اِس سال 31 مارچ سے نشیلی اشیاء کی روک تھام کی اجتماعی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اِس سال 31 مارچ سے نشیلی اشیاء کی روک تھام کی اجتماعی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی۔ اِس تین سالہ مہم کا مقصد ملک کو نشیلی اشیاء سے پاک کرنا ہے۔ جناب شاہ نے یہ اعلان کل نئی دلّی میں نارکو تال میل مرکز NCORD کی، نویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نشیلی اشیاء کی روک تھام کی کوشش میں مرکزی حکومت کے سبھی محکمے 2029 تک ایک خاکہ تیار کریں اور مقررہ وقت کے اندر-اندر اس پر عمل درآمد سے متعلق جائزے کا ایک نظام قائم کریں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ  ...