March 3, 2025 9:53 AM March 3, 2025 9:53 AM
10
داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی میں، ڈیری کے شعبے میں دیرپائیگی اور مساوات کے بارے میں ایک ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔
داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی میں، ڈیری کے شعبے میں دیرپائیگی اور مساوات کے بارے میں ایک ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔ ورکشاپ میں، امدادِ باہمی کی وزارت، مویشیوں کی افزائشِ نسل، ڈیری اور ماہی پروری کی وزارت کی پالیسیوں اور اقدامات پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جس کا مقصد ماحولیات کے تئیں ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے، اور اقتصادی ترقی کو یقینی بناتے ہوئے، دیرپا ڈیری فارمنگ کو فروغ دینا ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Saqlain ورکشاپ میں، بہت سی ریاستوں میں، بائیو گیس پلانٹس قائم کرنے...