May 21, 2025 9:35 AM
16
امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سفید انقلاب کے دوسرے مرحلے کے تحت امدادِ باہمی کے ڈیری شعبے میں پائیدار ترقی اور دائروی معیشت کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سفید انقلاب کے دوسرے مرحلے کے تحت امدادِ باہمی کے ڈیری شعبے میں پائیدار ترقی اور دائروی معیشت کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔ امدادِ باہمی ڈیری شعبے میں پائیداریت اور دائروی معیشت سے متعلق نئی دلّی میں منعقدہ میٹنگ کی صدارت کے دوران جناب شاہ نے یہ بات کہی۔ جناب شاہ نے کہا کہ اگر کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے، تو مربوط امدادِ باہمی اداروں کا ایسا نیٹ ورک تیار کرنا ہوگا، جہاں زیادہ تر کام باہمی اشتراک اور تعاون سے انجام دیے جاتے ہیں۔×