December 20, 2025 10:19 AM

views 20

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کے اگلے دور کے اقدامات سے شہری ترقی کو استحکام حاصل ہوا ہے جس سے ملک میں عالمی درجے کے بنیادی ڈھانچے کا خاکہ تیار ہوا ہے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے خاص طور پر کہا ہے کہ پچھلے 11 سال میں نئے دور کا بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے میں خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے۔ جناب شاہ نے اپنی اِس رائے کا اظہار کَل نئی دلی میں، بھارت کی زمین، جائیداد کو فروغ دینے والی ایسوسی ایشنوں،CREDAI کی کنفڈریشن کے قومی اجلاس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی قومی پائپ لائن، بھارت مالا، ساگر مالا اور پروَت مالا سمیت بہت سے اہم اقدامات سے شہری ترقی میں خاطرخواہ استحکام آیا ہے اور بنیادی ڈھانچے کے...