December 27, 2025 10:21 AM

views 14

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک بھر میں دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق اسکویڈ کا ایک یکساں ڈھانچہ قائم کرنے کیلئے کہا ہے۔ انہوں نے DGPs کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس پر جلد از جلد عمل کریں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے، پورے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کا ایک مشترکہ اسکویڈ ATS قائم کرنے کیلئے کہا ہے اور ریاستوں کے پولیس کے ڈائریکٹرز جنرل کو ہدایت دی ہے کہ وہ اِس پر جلد از جلد عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں پولیس کیلئے مشترکہ ATS ڈھانچے سے ایک موقع فراہم ہوتا ہے کہ ہر سطح پر دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کی یکساں تیاری کی جائے۔ جناب شاہ ”دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق دو روزہ کانفرنس 2025 کا افتتاح کرنے کے بعد کَل اظہار خیال کر رہے تھے۔ نئی دلّی میں اِس کانفرنس کا انعقاد قومی ...