ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:54 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان اور نیپال کی سرحد سے متصل ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمس پر ملک مخالف پروپیگنڈے پر کڑی نظر رکھیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان اور نیپال کی سرحد سے متصل ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمس پر ملک مخالف پروپیگنڈے پر کڑی نظر رکھیں۔ سلامتی کی صورتحال سے متعلق نئی دلّی میں، ایک جائزہ می...