May 8, 2025 9:54 AM May 8, 2025 9:54 AM

views 13

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان اور نیپال کی سرحد سے متصل ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمس پر ملک مخالف پروپیگنڈے پر کڑی نظر رکھیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان اور نیپال کی سرحد سے متصل ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمس پر ملک مخالف پروپیگنڈے پر کڑی نظر رکھیں۔ سلامتی کی صورتحال سے متعلق نئی دلّی میں، ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب شاہ نے اُنہیں ریاستی حکومتوں اور مرکزی ایجنسیوں سے تال میل کے ساتھ فوری کارروائی کی ہدایت دی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مواصلات کے نظام کو حسبِ معمول برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے او...