April 5, 2025 10:21 AM

views 19

وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں، نکسلیوں کے خلاف کارروائی کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ منعقد کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن کے دانتے واڑہ ضلعے میں، بَستر Pandum تہوار کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب شاہ، چھتیس گڑھ کے دو روزہ دورے پر کل شام رائے پور پہنچے ہیں۔ جناب شاہ آج رائے پور میں ماؤ نواز مخالف کارروائیوں سے متعلق جائزہ میٹنگ کی صدارت بھی کریں گے۔ V/C - Vikalp Shukla بَستر Pandum یا بَستر اُتسو، بَستر کے گوناگوں قبائلی آرٹ اور تہذیب کی بازیابی اور اُس کے ملک و بیرونِ ملک نمائش کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس 3 روزہ پروگرام کے تحت قبائلی رقص، عوامی گیت، ق...