ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 12, 2025 9:52 AM

مرکزی وزیر داخلہ، امت شاہ اِس مہینے کی 24 تاریخ کو قومی راجدھانی میں دلی اسمبلی میں دو روزہ آل انڈیا اسپیکرز کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ، امت شاہ اِس مہینے کی 24 تاریخ کو قومی راجدھانی میں دلی اسمبلی میں دو روزہ آل انڈیا اسپیکرز کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس وِٹّھل بھائی پٹیل کے ملک کے پہلے منتخب اسپیکر کے طور پر مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کا عہدہ سنبھالنے کے سو برس مکمل ہونے کی یاد...