December 25, 2024 3:24 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے

   وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو میں 44 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے ملک کے دریا کو مربوط کرنے کے پہلے پروجیکٹ، کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق قومی پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یومِ پیدائش پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے منعقد کی گئی۔ بھارت کے اپنے نوعیت کے پہلے کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا مقصد مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے بندیل کھنڈ خطے میں پانی کا بندوبست کرنا ہے۔ اِس پروجیکٹ کا مقصد چھترپور ...

December 25, 2024 3:02 PM

views 20

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج 10 ہزار سے زیادہ پی اے سی ایس، ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امداد باہمی اداروں کو وقف کریں گے۔

  امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی  10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔ ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امدادِ باہمی کی یہ سوسائٹیز، حال ہی قائم کی گئی ہیں۔ جناب شاہ، امدادِ باہمی اداروں کی ایک قومی کانفرنس میں، اِن نو تشکیل شدہ سوسائٹیز کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹس، روپے کسان کریڈٹ کارڈز اور مائکرو ATMs بھی تقسیم کریں گے۔  یہ مالی دستاویزات، پنچایتوں میں آسانی سے قرضہ فراہم کرنے اور مالی خدمات میں سب کی شمولیت کو فروغ دینے کے مق...

December 25, 2024 2:47 PM

views 17

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج 10 ہزار سے زیادہ پی اے سی ایس، ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امداد باہمی اداروں کو وقف کریں گے

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی  10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔ ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امدادِ باہمی کی یہ سوسائٹیز، حال ہی قائم کی گئی ہیں۔ جناب شاہ، امدادِ باہمی اداروں کی ایک قومی کانفرنس میں، اِن نو تشکیل شدہ سوسائٹیز کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹس، روپے کسان کریڈٹ کارڈز اور مائکرو ATMs بھی تقسیم کریں گے۔  یہ مالی دستاویزات، پنچایتوں میں آسانی سے قرضہ فراہم کرنے اور مالی خدمات میں سب کی شمولیت کو فروغ دینے کے مقصد...