ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:55 AM

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی 10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز PACS کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی 10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز PACS کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔ ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امدادِ باہمی کی یہ سوسائٹیز، حال ہی قائم کی گئی ہیں۔ جناب شاہ، امدادِ باہمی اداروں کی ایک قومی کانفرن...