September 25, 2025 9:35 AM September 25, 2025 9:35 AM

views 33

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار، دفاعی کارکردگی میں اختراع کے ذریعے بھارت کے دفاعی اختراعی نظام کو کس طرح مستحکم بنا رہی ہے۔ نریندر مودی حکومت نے گزشتہ 11 سال کے دوران دفاعی شعبہ میں اختراع پر خصوصی توجہ دی ہے۔ اختراع کا ایکو سسٹم تیار کرنے کے مقصد سے اپریل 2018 میں دفاعی مہار...