September 18, 2025 9:44 AM
25
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح متعلقہ سرگرمیوں میں ترقی کے ذریعے زراعت کو ایک متنوع شعبے میں بدل دیا ہے۔ آج کے بھارت میں زراعت اب اناج کے کھیتوں تک ہی محدود نہیں رہ گئی ہے۔ وزیر اعظم کی قیادت میں زراعت آمدنی کے نئے راستے کھول کر اور دیہی علاقوں کے کنبوں کو تقویت پہنچ...