September 22, 2025 9:27 AM September 22, 2025 9:27 AM
56
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، یکسر تبدیلی اور ترقی کے لیے انتھک کام کر رہی ہے۔
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، یکسر تبدیلی اور ترقی کے لیے انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم اپنی خصوصی سیریز سیوا پَرو میں اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کس طرح مودی حکومت نے کم خرچ مکانات اور جدید شہری بنیادی ڈھانچے کو یقینی بنایا ہے، جس سے لاکھوں لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت نے پچھلے 11 سال میں اپنے پختہ عزم کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے ملک میں یکسر تبدیلی کا آغاز کیا ہے۔ شہریوں پر مر...