September 28, 2025 9:28 AM September 28, 2025 9:28 AM

views 15

عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُشاسن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔

          عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُشاسن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ کے تحت اس بات کا تذکرہ کریں گے کہ کس طرح مودی حکومت نے اٹل پینشن یوجنا کے ذریعے بھارت کی غیر منظم افرادی قوت کے لیے سماجی تحفظ کو مضبوط بنایا ہے۔ نریندر مودی حکومت نے بھارت کی غیر منظم افرادی قوت کی ضرورت پر خصوصی توجہ دی ہے۔ غیر منظم افرادی قوت میں لمبی عمر کے خطرے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کی ...