September 12, 2025 9:35 AM
بھارت کیلئے نامزد امریکی سفیر Sergio Gor نے کہا ہے کہ بھارت اُن چند ملکوں میں شامل ہے، جن کے ساتھ امریکہ کے نہایت اہم تعلقات ہیں۔
بھارت کے لیے امریکہ کے نامزد سفیر Sergio Gor نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کے اُن چند ملکوں میں شامل ہے، جن سے امریکہ کے نہایت اہم تعلقات ہیں۔ سینیٹ میں اپنے عہدے کی توثیق کی سماعت کے دوران Sergio Gor نے بھارت کو امریکہ کے لیے ایک اسٹریٹجک شراکت دار قرار دیا، جس کی ترقی پورے خطّے اور اُس سے آگے ...