March 28, 2025 9:32 AM
اُردن کے عمان میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں کل مقابلے کے تیسرے روز بھارت نے سونے کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔
اُردن کے عمان میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں کل مقابلے کے تیسرے روز بھارت نے سونے کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔ بھارت کی خواتین کشتی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور Reetika نے چاندی کا جبکہ مسکان اور مانسی Lather نے کانسے کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا۔ 76 کلو گرام کے ...