December 26, 2024 10:11 AM
1992 بَیچ کے بہار کیڈر کے انڈین ایڈمنسٹریٹِو سروس IAS آفیسر Arunish Chawla کو وزارتِ خزانہ میں رینیو کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
1992 بَیچ کے بہار کیڈر کے انڈین ایڈمنسٹریٹِو سروس IAS آفیسر Arunish Chawla کو وزارتِ خزانہ میں رینیو کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ جناب چاولہ فی الحال کیمیکلز اور کھادوں کی وزارت میں فارما سیوٹیکلز کے سکریٹری کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی کے...