June 19, 2025 10:10 AM June 19, 2025 10:10 AM
28
اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا SEBI نے سرکاری سیکٹر کی کمپنیوں کو فہرست سے خارج کرنے نیز سرکاری بونڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے راہ ہموار کرنے سمیت بازار میں اہم اصلاحات کو منظوری دی ہے۔
سیکورٹی اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا، SEBI نے بھارتی مالیاتی منڈیوں کو زیادہ مؤثر، جامع اور سرمایہ کاروں کے موافق بنانے کے مقصد سے اہم اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ سیبی کی بورڈ میٹنگ کے دوران لیا گیا، جس کی قیادت اس کے چیئرپرسن Tuhin Kanta Pandey نے کی۔ ان نئے اقدامات کے مطابق سب سے بڑی تبدیلیوں میں سے ایک یہ ہے کہ اسٹاٹ اپس کے بانیوں کو اب اپنے ملازمین کے اسٹاک آنر شپ پلانز ESOPS رکھنے کی اجازت ہوگی، یہاں تک کہ اُن کی کمپنیاں سرکاری ہونے کے بعد بھی اس سے پہلے بانیوں کو IPO کے بعد پرموٹر سمج...