November 7, 2025 9:57 AM
17
سکیورٹیز اور ایکسچینج بورڈ آف انڈیا SEBI نے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور انٹرنیٹ سرچ انجن فراہم کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرمایہ کاری کی دھوکہ دہی والی سرگرمیوں کیلئے اپنے پلیٹ فارمز کے بیجا استعمال کو روکنے کیلئے تحفظاتی اقدامات کو مستحکم بنائیں۔
سکیورٹیز اور ایکسچینج بورڈ آف انڈیا SEBI نے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور انٹرنیٹ سرچ انجن فراہم کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرمایہ کاری کی دھوکہ دہی والی سرگرمیوں کیلئے اپنے پلیٹ فارمز کے بیجا استعمال کو روکنے کیلئے تحفظاتی اقدامات کو مستحکم بنائیں۔ ایک باضابطہ مراسلے میں مارکیٹ کے انضباطی ادارے SEBI نے اِن پلیٹ فارمز سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سیکیورٹیز مارکیٹ میں اشتہارات دینے والی کمپنیوں اور اداروں کی لازمی تصدیق کے عمل میں تیزی لائیں تاکہ صرف SEBI میں رجسٹرڈ ادارے ہی سرمایہ کاری ک...