December 30, 2025 9:49 AM December 30, 2025 9:49 AM

views 3

حکومت ٹیلی کام سکیورٹی کو مضبوط بنانے، ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے اور وزیراعظم کے میک اِن انڈیا، Make for the world نظریے کو تقویت دینے کے لیے انقلابی تبدیلی لانے والی اصلاحات متعارف کرانے جا رہی ہے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا کہ ٹیلی مواصلات کا محکمہ، ٹیلی کام شعبے کو مضبوط بنانے،ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے اور وزیراعظم کے میک اِن انڈیا اور میک فار دی ورلڈ ویژن کو تقویت دینے کیلئے اصلاحات کررہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ کلیدی اصلاحات میں اصل سازو سامان کے مینوفیکچرس OEMs کیلئے عارضی سکیورٹی سرٹیفکیشن اسکیم کی دو سال کیلئے توسیع اور ٹیلی کام سکیورٹی ٹیسٹنگ لیبارٹیوں کی فیس میں کمی کرنا شامل ہے۔ جناب سندھیا نے کہا کہ ان اصلاحات کا مقصد ٹیلی کام سکیورٹی...