August 5, 2025 10:59 AM
فلپینس کے سائنس کے وزیر ڈاکٹر Renato U Solidum جونیئر نے کل شام نئی دلّی میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ساتھ میٹنگ کی۔
فلپینس کے سائنس کے وزیر ڈاکٹر Renato U Solidum جونیئر نے کل شام نئی دلّی میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ساتھ میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ بھارت اور فلپینس کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کو نئی رفتار فراہم کرنے کا مظہر ہے، جو حال ہی میں 2025 سے 2028 کی مدت ...