April 18, 2025 9:55 AM April 18, 2025 9:55 AM
11
مرکز نے، سپریم کورٹ کو اگلی سماعت ہونے تک Waqf by User کو ہٹانے سمیت وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات کو عارضی طور پر معطل رکھنے کا یقین دلایا ہے۔
سپریم کورٹ نے، مرکزی سرکار کی اس یقین دہانی کو قلمبند کیا ہے کہ اگلی سماعت ہونے تک وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت وقف بورڈز یا مرکزی وقف کونسل میں کوئی نیا تقرر نہیں کیا جائے گا۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔ V/C - Nargis چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی ایک بنچ نے، جس میں جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے-وی وِشواناتھن بھی شامل تھے، سالیسٹر جنرل تُشار مہتا کی اس یقین دہانی کا بھی نوٹس لیا ہے کہ Waqf by User کے زمرے میں آنے والی املاک سمیت موجودہ وقف املاک کی حیثیت میں سرِ دست کوئی تبدیلی ...