August 14, 2025 9:48 AM
سپریم کورٹ کے تین ججوں کی بنچ آج، قومی راجدھانی خطّے دلّی میں آوارہ کتّوں کے معاملے کی سماعت کرے گی۔
دلّی - NCR میں آوارہ کتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ حکم کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ بھارت کے چیف جسٹس نے اِس کے لیے جسٹس وِکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل 3 ججوں کی بینچ تشکیل دی ہے۔ اِس معاملے پر آج سماعت ہوگی۔ اِس سے پہ...