July 16, 2025 10:25 AM
19
سپریم کورٹ نے، سیاسی پارٹیوں کے بارے میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے علاقائی پرستی اور مذہب کو استعمال کر رہی ہیں۔
سپریم کورٹ نے، سیاسی پارٹیوں کے بارے میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے علاقائی پرستی اور مذہب کو استعمال کر رہی ہیں۔ اُس نے اسے ایک خطرناک قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معاشرے میں فرقہ وارانہ تقسیم کو فروغ ملے گا۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymalya Bagchi کی ایک بنچ نے کہا ہے کہ اس طرح کے عمل سے بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کو خطرہ پیدا ہوگا۔ سپریم کورٹ کا یہ بیان آل انڈیا مجلسِ اتحادالمسلمین کے رجسٹریشن کو منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کرنے کے بعد سامنے آیا۔ عدالت نے...