November 20, 2025 10:01 AM
1
سپریم کورٹ صدرِ جمہوریہ کی جانب سے بلوں کی منظوری کی مدت سے متعلق بھیجے گئے ریفرنس پر اپنی رائے دے گا۔
سپریم کورٹ آج صدر جمہوریہ کی جانب سے آئین کی دفعہ 143 کے تحت بھیجے گئے ریفرینس پر اپنی رائے دے گی۔ اس ریفرینس میں سپریم کورٹ سے رائے مانگی گئی ہے کہ کیا گورنروں پر ریاستی مقننہ سے منظور شدہ بلوں پر عمل درآمد کیلئے، وقت کی کوئی حد مقرر کی جا سکتی ہے جبکہ آئین میں اس کیلئے مقررہ وقت ...