May 24, 2025 9:47 AM
17
سپریم کورٹ نے، دلّی سرکار کو اجازت دے دی ہے کہ وہ مرکزی سرکار اور لیفٹننٹ گورنر کے خلاف، سابقہ عام آدمی پارٹی سرکار کی طرف سے داخل کیے گئے 7 مقدمات کو واپس لے لے۔
سپریم کورٹ نے، دلّی سرکار کو اجازت دے دی ہے کہ وہ مرکزی سرکار اور لیفٹننٹ گورنر کے خلاف، سابقہ عام آدمی پارٹی سرکار کی طرف سے داخل کیے گئے 7 مقدمات کو واپس لے لے۔ اِن مقدمات میں، راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کا معاملہ بھی شامل ہے۔ چیف جسٹس بی آر گوَئی اور جسٹس Augustine George Masih پر مشتمل ایک بنچ نے، ایڈیشنل سولیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی کے بیانات پر غور و خوض کیا اور اس درخواست کو منظوری دے دی۔ دلّی سرکار نے اِن 7 مقدمات کو واپس لینے کی درخواست دی تھی، جو مرکز اور لیفٹننٹ گورنر کے ساتھ طویل عرص...