January 7, 2026 10:02 AM January 7, 2026 10:02 AM

views 4

سپریم کورٹ نے دلّی NCR میں آلودگی کے سبھی بڑے وسائل کی شناخت کی خاطر ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن کو دو ہفتے کا وقت دیا ہے اور طویل مدّتی شعبہ جاتی ایکشن پلان تجویز کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن سے کہا ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر آلودگی کے سبھی بڑے وسائل کی نشاندہی کرے اور طویل مدّتی شعبہ جاتی ایکشن پلان تجویز کرے تاکہ مرحلہ وار طریقے سے اُنہیں حل کیا جا سکے۔ بھارت کے چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymalya Bagchi کی ایک بنچ نے کہا ہے کہ ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن کو، سبھی ماہرین کو یکجا کرنا چاہیے تاکہ وہ غور و خوض کے بعد طویل مدّتی حل نکال سکیں، جسے  روزگار، صنعت اور عوام کو نقصان پہنچائے بغیر مرحلے وار طریقے سے نافذ کیا جا سکے۔ اُس نے ...