ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 24, 2025 9:58 AM

سپریم کورٹ نے، 6 مہینے کے اندر اندر سبھی مرکزی مسلح پولیس فورسز میں، کاڈروں کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے، سبھی مرکزی مسلح فورسز CAPFs کو ہدایت دی ہے کہ وہ 6 مہینے کے اندر اندر اپنے کاڈروں کا جائزہ لیں۔ اِن فورسز نے ITBP، BSF، CRPF، CISF اور SSB شامل ہیں۔ اصل میں جائزہ 2021 میں لیا جانا تھا، لیکن اس میں تاخیر ہو گئی۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور اُجوَّل بھویان کی ایک بنچ نے عملے اور تربیت ...