October 9, 2025 9:43 AM

views 24

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ نے کل نئی دلّی میں انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں یونیورسل کنیکٹی وِٹی کے لیے اسپیس نیٹ ورکس سے متعلق Satcom سمٹ کا افتتاح کیا۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ نے کل نئی دلّی میں انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں یونیورسل کنیکٹی وِٹی کے لیے اسپیس نیٹ ورکس سے متعلق Satcom سمٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی مثالی قیادت کے تحت بھارت عالمی ڈیجیٹل ٹرانسفورمیشن میں رفتار طے کرنے والا بن گیا ہے اور محض 20 مہینوں میں 4 لاکھ 80 ہزار 5G ٹاورس کے ذریعے بھارت کی 99 اعشاریہ 9 فیصد آبادی کو جوڑ رہا ہے۔ وزیر موصوف نے مزید بتایا کہ ڈیجیٹل بھارت ندھی اور یونیورسل ...