January 21, 2026 9:53 AM

views 15

سنتوش ٹرافی فٹبال چیمپئن شپ آج آسام میں شروع ہو رہی ہے۔

سنتوش ٹرافی کیلئے 79 ویں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ آج آسام میں شروع ہورہی ہے۔ ٹورنامنٹ میں کُل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی، جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ میں چھ-چھ ٹیمیں ہوں گی۔ گروپ-A میں مغربی بنگال، میزبان آسام، ناگالینڈ، راجستھان، اتراکھنڈ اور تمل ناڈو شامل ہیں، جبکہ گروپ-B میں ریلویز، سروسز پچھلے سال کی رَنرز اَپ کیرالہ، پنجاب، میگھالیہ اور اُڈیشہ شامل ہیں۔ چوٹی کی چار ٹیمیں ناک آؤٹ کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچیں گی، جو اگلے ماہ کی 2 اور 3 تاریخ کو شروع ہوگا۔ دونوں سیمی فائنل میچ 5 فر...

January 1, 2025 10:01 AM

views 29

فٹ بال میں، کل حیدرآباد کے Galchibowli اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنتوش ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ویسٹ بنگال نے کیرالہ کو ایک صفر سے ہراکر قومی فٹ بال چیمپین شپ کا اپنا 33 واں خطاب جیت لیا۔

فٹ بال میں، کل حیدرآباد کے Galchibowli اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنتوش ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ویسٹ بنگال نے کیرالہ کو ایک صفر سے ہراکر قومی فٹ بال چیمپین شپ کا اپنا 33 واں خطاب جیت لیا۔ ویسٹ بنگال کے کھلاری Hansda نے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 12 گول کیے جس کی بنیاد پر انھیں اس میچ اور ٹورنامنٹ دونوں ہی کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا۔x