November 6, 2025 2:58 PM

views 12

کارپوریٹ امور کے وزیرِ مملکت ہرش ملہوترا نے آج اعلان کیا کہ سَنسد کھیل مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر نَمو رَن میراتھن کا انعقاد، اِس مہینے کی 16 تاریخ کو نئی دلّی میں کیا جائے گا۔

کارپوریٹ امور کے وزیرِ مملکت ہرش ملہوترا نے آج اعلان کیا کہ سَنسد کھیل مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر نَمو رَن میراتھن کا انعقاد، اِس مہینے کی 16 تاریخ کو نئی دلّی میں کیا جائے گا۔ سَنسد کھیل مہوتسو کا افتتاح کرتے ہوئے، وزیرِ موصوف نے کہا کہ تقریباً 30 ہزار افراد نے کھیل مہوتسو کیلئے اندراج کرایا ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب ملہوترا نے مزید کہا کہ تین مرحلوں کے اِس پروگرام میں اولمپک میں رجسٹرڈ اور بھارتی روایتی کھیلوں دونوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ وزیرِ موصوف نے مزید کہا کہ جو شرکاء ...