July 8, 2025 10:25 AM

views 15

بھارتی براڈکاسٹر سنجوگ گپتا کو انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل ICC کا نیا چیف ایگزیکیٹو افسر مقرر کیا گیا ہے

  بھارتی براڈکاسٹر سنجوگ گپتا کو انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل ICC کا نیا چیف ایگزیکیٹو افسر مقرر کیا گیا ہے۔ اُن کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے ICC چیئرمین جے شاہ نے کہا کہ جناب گپتا کھیلوں کے طریقہ کار اور کمرسلائیزیشن میں زبردست تجربے کا استعمال کریں گے، جو ICC کیلئے بیش قیمت ہوگا۔  انہوں نے مزید کہا کہ ICC کی نامزدگیوں سے متعلق کمیٹی نے CEO کے عہدے کیلئے کئی بے مثال امیدواروں پر غور وخوض کرنے کے بعد سنجوگ گپتا کے نام کی اتفاق رائے سے سفارش کی تھی۔جناب گپتا نے ایک صحافی کی حیثیت سے اپنے کریئر کی شروعات ...