September 14, 2025 9:31 AM
23
اطلاعات و نشریات کی وزارت میں سکریٹری سنجے جاجو نے علاقائی اور مقامی مواد کی شمولیت اور آمدنی کو بڑھانے کے مقصد سے دور درشن اور آکاشوانی کیندروں میں مقامی فن کاروں اور تخلیق کاروں کو شامل کرنے پر زور دیا۔
اطلاعات و نشریات کی وزارت میں سکریٹری سنجے جاجو نے علاقائی اور مقامی مواد کی شمولیت اور آمدنی کو بڑھانے کے مقصد سے دور درشن اور آکاشوانی کیندروں میں مقامی فن کاروں اور تخلیق کاروں کو شامل کرنے پر زور دیا۔ آکاشوانی کے لکھنؤ دفتر میں وزارت کے تحت کام کرنے والے مختلف یونٹوں کے کام کاج کے جائزے کے دوران، جناب جاجو نے کہا کہ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے Unit حکومت کا چہرہ ہیں کیونکہ یہ نہ صرف عام لوگوں سے رابطہ قائم کرتے ہیں بلکہ ملک کے دور دراز کے علاقوں پر بھی ان کا گہرا اثر پڑتا ہے۔ یونٹوں کی کار...