June 24, 2025 10:15 AM

views 14

کَل سموِدھان ہتیا دِوس منایا جائے گا۔ یہ اِس بات کی یاد دلاتا ہے کہ 25  جون 1975 کو جب بھارتی آئین کو پاؤں تلے روندا گیا تھا تو کیا ہوا تھا۔

کَل سموِدھان ہتیا دِوس منایا جائے گا۔ یہ اِس بات کی یاد دلاتا ہے کہ 25  جون 1975 کو جب بھارتی آئین کو پاؤں تلے روندا گیا تھا تو کیا ہوا تھا۔ یہ ہر اُس شخص کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن بھی ہے جسے بھارتی تاریخ کے سب سے تاریک مرحلے، ایمرجنسی کی زیادتیوں کی وجہ سے مشکلات سے گزرنا پڑا۔ اِس دن اُن سبھی افراد کے اہم رول کو یاد کیا جاتا ہے جنھوں نے 1975 کی ایمرجنسی کی غیر انسانی تکلیفوں کا سامنا کیا۔ پیش ہے ایک رپورٹ:                                   V/C Anupam پچھلے سال سرکار نے اُن سبھی لوگوں کو خرا...