November 26, 2025 9:47 AM November 26, 2025 9:47 AM
5
قوم آج سموِدھان دِوس منا رہی ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر، وزیر اعظم اور لوک سبھا اسپیکر و دیگر شخصیتیں، نئی دلّی کے سموِدھان سدن کے سینٹرل ہال میں مرکزی تقریب میں شرکت کریں گی۔
ملک آج سمویدھان دِوس منائے گا۔ اس سال کی تقریبات کا موضوع ہے، ”ہمارا سمویدھان - ہمارا سوابھیمان“۔ مرکزی تقریب نئی دلّی میں سمویدھان سَدن کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوگی۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، وزیرِ اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار بتایا ہے کہ اس سال آئین کو اپنانے کے 76 سال پورے ہورہے ہیں۔ یومِ آئین کے موقع پر بھارت بھر کے شہروں اور گاؤوں میں لاکھوں افراد آئین کا پیش لفظ پڑھیں گ...