January 5, 2026 2:49 PM January 5, 2026 2:49 PM

views 5

بھارتی کوسٹ گارڈ کے ملک میں ہی بنائے گئے آلودگی پر کنٹرول سے متعلق پہلے بحری جہاز Samudra Pratap کو گوا میں پانی میں اتارا گیا۔

بھارتی ساحلی محافظ دستے ICG کے ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کردہ آلودگی پر قابو پانے والے پہلے بحری جہاز سمُدر پرتاپ کو آج گوا میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بیڑے میں شامل کیا۔ یہ جہاز سمندری آلودگی پر قابو پانے کے ضابطوں کے نفاذ، سمندری قوانین کے نفاذ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں اور بھارت کے خصوصی اقتصادی زون کے تحفظ کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر خدمات انجام دے گا۔ سمُدر پرتاپ کی شمولیت کے ساتھ بھارتی ساحلی محافظ دستہ اپنی آپریشنل تیاری کو مزید مضبوط بنا رہا ہے۔ سمُدر پرتاپ کو شامل کئے جانے ک...

January 5, 2026 9:40 AM January 5, 2026 9:40 AM

views 4

بھارتی ساحلی محافظ دستے کے پہلے مکمل طور پر ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کردہ آلودگی کو کنٹرول والے جہاز سمُدر پرتاپ کو آج گوا میں بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔

بھارتی ساحلی محافظ دستے ICG کے ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کردہ آلودگی پر قابو پانے والے پہلے جہاز سمُدر پرتاپ کو آج گوا میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پانی میں اُتاریں گے۔ 114 اعشاریہ 5 میٹر طویل اس جہاز میں 60 فیصد سے زیادہ گھریلو ساخت کا ساز و سامان استعمال کیا گیا ہے۔ 4 ہزار 200 ٹن وزنی یہ جہاز، 22 بحری میل سے زیادہ رفتار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی آپریشنل حد 6 ہزار بحری میل ہے۔ یہ جہاز سمندری آلودگی پر قابو پانے کے ضابطوں کے نفاذ، سمندری قوانین کے نفاذ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں اور بھ...