January 18, 2025 9:50 AM January 18, 2025 9:50 AM

views 9

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ یہ کارپینٹر، جس کی پہچان وارث علی سلمانی کے طور پر ہوئی ہے، سے کل باندرہ پولیس اسٹیشن میں پوچھ تاچھ کی گئی۔ اس شخص کے چہرے کے نقوش اُس مشتبہ حملہ آور سے مماثلت رکھتے ہیں، جسے عمارت سے فرار ہوتے وقت CCTV کیمروں نے قید کیا تھا۔ فلم اداکار بدھ کی دیر رات اُس وقت زخمی ہو گئے تھے، جب ایک درانداز نے باندرہ میں واقع اُن کی رہائش گاہ میں دراندازی کی اور اُن پر حملہ کیا۔ اس کے بع...