March 7, 2025 9:43 AM March 7, 2025 9:43 AM
6
ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔
ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔ یہ فیسٹیول آج سے 12 مارچ تک جاری رہے گا۔ چھ روزہ طویل اس تقریب کا افتتاح آج نئی دلّی کے رابندر بھون میں ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C - Akshit ملک کے مختلف حصوں سے 50 سے زیادہ زبانوں کو نمائندگی کرنے والے 700 سے زیادہ ادیب اس فیسٹیول میں حصہ لیں گے۔ اس فیسٹیول میں 23 زبانوں میں باوقار ساہتیہ اکاڈمی ایو...