November 16, 2025 9:44 AM
5
کیرالہ میں سبریمالا مندر کو سالانہ Mandala-Makaravilakku یاترا سیزن کیلئے آج شام کھولا جائے گا۔
کیرالہ کے مشہور سبریمالا Ayyappa مندر کو آج مقدس Mandala-Makaravilakku یاترا سیزن کیلئے کھول دیا جائے گا۔ پہاڑی پر واقع یہ مندر آشیرواد اور روحانی تجربہ حاصل کرنے کے خواہاں لاکھوں عقیدتمندوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اس سلسلے میں اب حتمی تیاریاں جاری ہیں۔ سبریمالا مندر کو آج شام دو م...