April 21, 2025 9:45 AM

views 20

یوکرین اور روس نے، 30 گھنٹے کی ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا، ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے۔

یوکرین اور روس نے، 30 گھنٹے کی ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا، ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے۔ یہ جنگ بندی کَل رات ختم ہو گئی۔ اِس معاہدے کا اعلان روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کیا تھا، جنھوں نے ہفتے کی شام سے لے کر کَل آدھی رات تک، جنگ روکنے کا حکم دیا تھا۔ یوکرین نے بھی اِس پر عمل کرنے سے اتفاق کیا تھا۔ البتہ یوکرین کے صدر وولودو میر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے اِس معاہدے کی خلاف ورزی، تقریباً تین ہزار بار کی۔ اُس نے مشرقی شہر Pokrovsk پر، زبردست بم باری کی۔ انھوں نے اِس جنگ بندی کو پُتن کی طرف س...