December 4, 2025 9:36 AM December 4, 2025 9:36 AM
2
روس کے صدر ولادیمیر پوتن، 23ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کیلئے بھارت کے دو روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچیں گے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن 23ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنے کیلئے بھارت کے سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچیں گے۔ دو روزہ دورے کے دوران، صدر پوتن کل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ کئی سمجھوتوں پر دستخط کیے جانے کی بھی توقع ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو بھی روس کے صدر کا استقبال کریں گی اور اُن کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام کریں گی۔ بھارت کے وزیر اعظم اور روس کے صدر کے درمیان سالانہ سربراہ میٹنگ، ...