ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2025 9:41 AM

یوکرین اور روس نے کَل قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، جس میں سنگین طور پر بیمار اور زخمی فوجی شامل ہیں۔

یوکرین اور روس نے کَل قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، جس میں سنگین طور پر بیمار اور زخمی فوجی شامل ہیں۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج، نیشنل گارڈ اور بارڈر گارڈ سے تعلق رکھنے والے فوجی اہلکار رہا ہونے والے افراد میں شامل ہ...