January 24, 2026 10:06 AM

views 23

روس، یوکرین اور امریکی نمائندوں نے، ابوظبی میں امن بات چیت کے پہلے دور کا انعقاد کیا۔ یہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔

روس، یوکرین اور امریکہ کے نمائندوں نے کَل متحدہ عرب امارات میں، ابوظبی میں بات چیت کا انعقاد کیا۔ یہ، روس-کیف بحران کے حل کے سلسلے میں سہ ملکی بات چیت کا پہلا راؤنڈ ہے۔ میٹنگ میں سبھی تینوں ملکوں نے شرکت کی۔ روس اور یوکرین کے درمیان یہ تنازعہ تقریباً 4 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ امریکی افسران نے بتایا کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز رہی، جو آج بھی جاری رہے گی، جبکہ یوکرین کے صدر وولوومیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پتن کو اِس جنگ کے خاتمے کیلئے تیار رہنا چاہیے، جو انہوں نے شروع کی تھی۔ کَل شام اِس...