July 24, 2025 9:49 AM July 24, 2025 9:49 AM

views 12

یوکرین اور روس کے وفود کے درمیان کل استنبول میں امن مذاکرات کے تیسرے دور کی بات چیت ہوئی۔

یوکرین اور روس کے وفود کے درمیان کل استنبول میں امن مذاکرات کے تیسرے دور کی بات چیت ہوئی۔ یہ ملاقات ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ختم ہو گئی، جس میں طرفین نے قیدیوں کے تبادلے سے اتفاق کیا۔ یوکرین کی نیشنل سکیورٹی اور دفاعی کونسل کے سکریٹری Rustem Umerov نے Kyiv کے وفد کی قیادت کی۔ انہوں نے کہا صدر وولودومیر زیلنسکی اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان اگست مہینے کے ختم ہونے سے قبل ایک سربراہی اجلاس کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اجلاس کے آغاز پر ترکیہ کے وزیر خارجہ Hakan Fidan نے گزشتہ مذاکرات کی بنیاد ...

May 15, 2025 9:27 AM May 15, 2025 9:27 AM

views 14

روس اور یوکرین آج استنبول میں، براہِ راست امن بات چیت کرنے والے ہیں۔

روس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پتن روس اور یوکرین کے درمیان سیدھے امن بات چیت میں شرکت نہیں کریں گے۔ اُن کی جگہ صدر کے معاون ولادیمیر Medinsky روس کے وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ بات چیت آج ترکیے کے شہر استنبول میں ہونے والی ہے۔ وفد کے دیگر ارکان میں روس کے نائب وزیر خارجہ، جنرل اسٹاف کے ڈائریکٹر اور نائب وزیر دفاع شامل ہوں گے۔ اس سے قبل یوکرین کے صدر Volodymyr Zelensky نے کہا تھا کہ اگر صدر پتن راضی ہوں تو وہ بذاتِ خود اُن سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ اس طرح کی بالمشا...