November 26, 2025 9:33 AM

views 23

یوکرین کے جنوب مشرقی شہر Zaporizhzhia پر کل شام روس کے بڑے ڈرون حملے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔

یوکرین کے جنوب مشرقی شہر Zaporizhzhia پر کل شام روس کے بڑے ڈرون حملے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ علاقائی گورنر Ivan Fedorov نے بتایا کہ حملے کے دوران دوکانیں تباہ ہو گئیں اور عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے بتایا کہ 12 مقامات پر بچاؤ کارروائی جاری ہے، جس میں اسٹیٹ ایمرجنسی سروسز، نیشنل پولیس اور میڈیکل ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ دوسری جانب روسی فضائی دفاع نے مختلف مقامات اور مقبوضہ کرائیمیا کے اوپر 249 یوکرینی ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ حملے جنیوا میں امریکہ اور روس کے ذریعے پیش...

November 20, 2025 9:35 AM

views 31

یوکرین میں مغربی شہر Ternopil پر رات کے وقت روس کے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔

یوکرین میں مغربی شہر Ternopil پر رات کے وقت روس کے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔ یوکرین کے وزیرِ داخلہ Ihor Klymenko نے کہا کہ رات کے ان حملوں کے بعد 26 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اِن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تقریباً 100 افراد زخمی ہوئے ہیں۔×