November 21, 2025 3:44 PM
2
روس کی وزارت دفاع نے آج کہا ہے کہ پانچ روسی خطوں،Crimea اور بحیرہئ اسود پر رات بھر میں، یوکرین کے 33 ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے آج کہا ہے کہ پانچ روسی خطوں،Crimea اور بحیرہئ اسود پر رات بھر میں، یوکرین کے 33 ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔ روس کی ہوا بازی کے نگراں ادارے کے مطابق، رات بھر کی مدت میں کم سے کم آٹھ روسی ہوائی اڈوں کو اپنا کام کاج معطل کرنا پڑا۔ جنوبی روس کے Slavyansk on Kuban شہر میں...