November 9, 2025 9:34 AM
38
روس نے کل رات ایسے سَب اسٹیشنز کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے، جن میں بجلی سپلائی کرنے والے دو نیوکلیائی پلانٹس بھی شامل ہیں۔
روس نے کل رات ایسے سَب اسٹیشنز کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے، جن میں بجلی سپلائی کرنے والے دو نیوکلیائی پلانٹس بھی شامل ہیں۔ حملے میں بہت سے لوگوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ Andril Sybiha نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ یہ حملے اتفاقی نہیں بلکہ منظم طریقے سے کیے گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس یوروپ میں نیوکلیائی تحفظ کو جان بوجھ کر خطرے میں ڈال رہا ہے۔ Dinpro شہر میں 3 افراد ہلاک اور 12 افراد اُس وقت زخمی ہوئے، جب ایک ڈرون ایک عمارت میں آکر گر...